دعوتِ ملاقات
دعوتِ ملاقات انجمنِ اسلامیہ فیصل آباد کے زیرِ انتظام اپنا گھر مسلم یتیم خانہ 🏠 آپ کو محبت اور احترام کے ساتھ دعوت دی جاتی ہے کہ تشریف لا کر ہمارے پیارے یتیم بچوں سے ملاقات کریں، ان کے ساتھ وقت گزاریں اور ان کی خوشیوں میں شریک بنیں۔ ❤️ آپ کی آمد بچوں کے لیے حوصلہ، محبت اور خوشی کا سبب بنے گی۔ 📍 مقام: اپنا گھر مسلم یتیم خانہ 📞 رابطہ: 041-2611702 ✨ آئیے، خدمتِ انسانیت کے اس سفر کا حصہ بنیے۔ ✨ انجمنِ اسلامیہ (رجسٹرڈ) فیصل آباد Location Facebook Instagram Tiktok Youtube